دستاویزی فلم/वृत्तचित्र

Macca (Saudi Arabia – Part 1)

Madina (Saudi Arabia – Part 2)

Madain Saleh (Saudi Arabia – Part 3)

A trip to Turkey (اردو/हिंदी) Part 1


Turkey (Part 2); Safina Nooh/Noah’s Ark, Mt. Ararat (اردو/हिंदी)


Turkey (Part 3); Surah Al-E-Imran, 190-194 – Qari Hussayn Gul


مصر

اس دستاویزی ڈاکومنٹری کا آغاز ہم کوہ طور سے کریں گے. یہاں پر حضرت موسیٰ علیہ السلام خدا وند عالم سے باتیں کیا کرتے تھے. پھر ہم آپ کو قاہرہ لے جایں گے. یہاں پر راس الحسین اور موعلق گرجا گھر جیسی بہوت ساری قابل دید جگہیں ہیں. پھر میں آپ کو غزہ کے اہرام دکھاؤں گا.

پھر آپ کو پورے مصر کی سیر کرواؤں گا. یہاں پر فرعون ٥،١٠٠ سال پہلے سے حکومت کرتے رہے ہیں. یہ سلسلہ حضرت عیسی الیھسلام کے آنے کے بعد ختم ہو گیا. اپنی قیمتی رائے سے نوازنا مت بھولیے گا.

عراق

اس دستاویزی ویڈیوکا آغاز میں اور کے شہر سے کروں گا جہاں پر حضرت ابراہیم علیہسلام پلے بڑھے تھے. پھر میں آپ کو بابل کے قدیمی شہر دکھاؤں گا. وہاں سے ہم نجف اشرف چلیں گے جو حضرت علی علیہسلام کے دور کا نیا دارلحکومت بنا. پھر ہم شہر کوفہ چلیں گے جوحضرت علی علیہسلام کا شہر مدفن ہے. دنیا کی سب سے بڑا قبرستان وادی السلام بھی وہیں ہے. پھر ہم کربلا

چلیں گے جہاں پر امام حسین علیہسلام اور ان کے اصحاب کو شدید بےرحمی سے قتل کیا گیا تھا. پھر ہم کاظمین چلیں گے جہاں پر دو ائما دفن ہیں. وہاں سے ہم سامرہ جاییں گے. یہاں پر بھی دو ائما دفن ہیں. یہیں پرامام مہدی علیہسلام کا سرداب ہے. وہ قیامت سے قبل ظہور کریں گے اور دنیا کو امن سے بھر دیں گے. ہمارا آخری پڑاؤ اربیل میں ہو گا. اس سفر میں آپ کو لاتعداد تاریخی مقامات کو بھی دیکھنے کا موقعہ ملے گا.

عمان

اس دستاویزی فلمکے لیے، میں نے اپنا سفر عمان کے آخری کونے، سلالہ سے شروع کیا. سب سے پہلے، میں آپ کو گم شدہ شہر اوبار لے جاوں گا. اس برباد شہرکا تذکرہ قرآن مجید میں بھی موجود ہے. اس کے بعد، میں آپ کو سلالہ جاؤں گا جو انبیاء کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. یہاں میں آپ کو نبی عمران، نبی ایوب، اور نبی ھود علیحسلام کی ممکنہ قبور کی اس کے علاوہ،زیارت کرواؤں گا. یہاں پر، آپ کو نبی صالح کی اونٹنی کی قدمگاہ بھی دیکھنے کو ملے گی. ملکہ بلقیس کا ممکنہ محل اور

حضرت ھود کے بیٹے آبر کی قبربھی دیکھنے کو ملے گی. پھر میں آپ کو ایک پہاڑ پر لے جاؤں گا جہاں پر کار نیوٹرل گیر میں چڑھائی پہ خود بہ خود چڑھنے لگاتی ہے. پھر میں مسقط جا کر وہان کے اطراف میں بہوت سارے مختلف تاریخی مقامات دکھاؤں گا جیسے کہ، برکا، النخیل، اور النومان قعلات، باٹ کا قدیمی شہر، اور وادی العین. آخر کار، میں اپنا سفر مسقط پر ختم کروں گا. دعاؤں میں یاد رکیھں.

اسرائیل

اس اس دستاویزی فلم میں آپ کو کوہ سدوم دیکھنے کے لئے ملے گا ، جہاں پر الله پاک نے گندھک کی بارش کی اور اس طوفان کے نتیجے میں قوم لوط ہلاک گئی. بحیرہ مردار کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوئے ہم مسادہ کے کھنڈرات بھی دیکھیں گے . یہ محل ایک یہودی بادشاہ ہیرودیس عظیم نے تعمیر کیا گیا تھا! اس کے علاوہ میں بیت اللحم میں واقع اس بادشاہ کی قبر اور قلعے پر بھی لے جائے گا . پھر میں آپ کو قمران کے غار بھی دکھاؤں گا . یروشلم میں آپ کو مختلف تاریخی اہم مقامات بھی گا جن میں مسجد اقصیٰ بھی شامل ہے. اس کے علاوہ میں آپ کو اس چرچ بھی دکھاؤں

دکھاؤں گا جہاں پر حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے. راستے میں ، میں آپ کو دس انبیاء کی قبریں بھی دکھائوں گا ( حضرت موسی علیہ السلام، نبی لوط علیہ السلام، نبی زکریا علیہ السلام، خضر علیہ السلام، نبی ایوب علیہ السلام، حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، نبی اللہ اسحاق علیہ السلام، نبی یعقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام) . پھر میں حضرت بلال حبشی کی قبر بھی دکھاؤں گا

Israel visa (Urdu Hindi)

اردن

اس اس دستاویزی فلم میں ، آپ کو اردن کے تاریخی مقامات دیکھنے کوملیں گے. یہ پورا ملک انسانی تاریخ سے بھرا ہوا ہے . پہلے ہم عمان شہر چلیں گے جو 7،000 قبل مسیح کے دوران تعمیر کیا گیا تھا عمان شہر دنیا میں قدیم ترین مسلسل آباد شہروں میں سے ایک ہے . آپ کو جیراش کے کھنڈرات بھی دکہاوں گا – یہ اٹلی کے باہر، دنیا کے مشہور ترین رومن فن تعمیر کا شہر ہے. میں آپ کو سدوم کی تباہی کے بعد ، نبی لوط کی پناہ گاہ والا غار بھی دکھائوں گا اس کے بعد ہم پیٹرا جائیں گے . یہ عظیم شہر نبی صالح علیہ السلام کے دور

میں تباہ ہو گیا تھا . پھر ہم آپ کو کوہ نبو لے چلیں گا. خیال کیا جاتا ہے کہ اس جگہ نبی موسی علیہ السلام کو دفن کیا گیا ہے.پھر ہم آپ کو دریاۓ اردن لے چلیں گے جہاں پر یسوع مسیح علیہ السلام کو بپتسما دیا گیا تھا. اردن میں کی پیغمبر رہے ہیں اور دفن بھی ہووے ہیں. جن میں ، نبی ہارون علیہ السلام، نبی ایوب علیہ السلام، اور نبی یوشع شامل ہیں. پھر آپ کو اصحاب کہف کا غار بھی دیکھنے کے لئے ملے گا. یہاں سےآپ کو اس جگہ لے چلیں گے جہاں پر جنگ موتہ لڑی گئی تھی جس میں حضرت علی علیہ السلام کے بھائی حضرت جعفر طیار شہید ہوے تھے. اس کے بعد ، آپ کو کئی صلیبی / صلاح الدین اور اموی محل کو دیکھنے کو ملیں گے

Habsha (Najashi Badshah – Islam ki Pehli Hijrat) – Ethiopia Part 1

Kingdom of Queen Sheba/Malka Bilqees Axum – Ethiopia Part 2

Taboot e Sakina Axum, Ethiopia Part 3

Lalibela’s World Famous Churches, Ethiopia Part 4

Lalibela and its suburban Church, Ethiopia Part 5

Gondor, Ethiopia Part 6

Source of Blue Nile (Lake Tana), Ethiopia Part 7

Blue Nile Waterfall, Behar Dar, Ethiopia Part 8

Human Origin – Addis Ababa, Ethiopia Part 9

کوسٹا ریکا


اس دستاویزی ویڈیو میں پہلے میں آپ کو پواز کا آتش فشاں پہاڑ دکھلاؤں گا. پھر آپ کو لا پاز کے آبشار دکھلاؤں گا. پھر آپ کو لاصلوا لے جاؤں گا جہاں پر دنیا کی سب سے بڑی کثیف حیاتیات موجود ہیں. پھر ہم ڈھوکا کافی کے باغات دیکھیں گے. پھر ہم مینول


انتھونیو پارک چلیں گے جو کے دنیا کے بارہ مشہور ترین پارکوں میں سے ایک ہے. پھر ہم ساراپیک دریا میں کشتی زنی کرتے ہوے مختلف جانور دیکھیں گے. پھر ہم ہوائی ٹرم سے جنگلات کی سیر کریں گے. آخر میں بالدی کے گرم چشمے دیکھیں گے. لطف اندوز ہوں

کینکوں


اس دستاویزمیں ہمارا مقام آغازکینکوں سے ہو گا جو اپنے بےمثال قدرتی حسن کے باعث استوائی جنّت کے نام سے مشھور ہے. ہمارے سفر میں دوس اوہوس کی زیرآب غاریں بھی آئیں گی. ہم برف کے عجایب گھر بھی جھانکیں گے اور اکسکاریٹ پارک بھی

دیکھیں گے. اس کے بعد ہم چیچن عتزا، کوبا، اور تولم کی سیاحت کریں گے. یہ مقامات قدیم مایا تہذیب کے اہم مراکز ہیں. پھر چلیں اور لتف افروز ہو

Phuket, Thailand – Part 1

Bangkok, Thailand – Part 2

Panama

Peru – Part 2

Rio de Janeiro, Brazil Part 1

مصر – حصہ اول

اس دستاویزی فلم میں، آپ گزہ کے عظیم پرامڈ دیکھیں گے. اس کے بعد، آپ داشر میں مشہور سرخ اور ٹیڑھا اہرام دیکھیں گے. پھر اپ مصر کا قدیمی انتظامی دارالحکومت میمفس دیکھ سکیں گے. وہاں سے، ہم آپ کو سققارا لے جایں گے جہاں پر مرحلہ وار پرامڈ ہیں. وہاں سے، ہم قاہرہ چلیں گے اور صلاح الدین درگ، سینٹ مریم اور موعلق گرجا گھر، اور محمد علی پاشا، الرفاعی، ابن تلوں، جامه الازہر، سلطان حسن، اور امام حسین جیسی خوبصورت مساجد دیکھیں گےجہاں پر کہا جاتا ہے کہ حضرت امام حسین علیہسّلام کا سر اقدس دفن ہے.

وہاں سے، میں اسوان شہر چلوں گا جہاں پر عزت مآب آغا خان سویم کا مزار ہے. یہیں پر فاطمی قبرستان ہے. کہا جاتا ہے کہ یہاں پر ٧٧ ولی الله دفن ہیں اور یہیں پر سیدہ زینب صلاته اللہ علیھا کا گھر بھی موجود ہے.اس کے بعد، ہم کوہ طور کی چوٹی تک جایں گے جہاں پر خداوند عالم نے حضرت موسی صلی اللہ علیہ والیہی وسلم سے کلام کیا تھا اور اور ان کو دس احکامات بھی دئیے تھے.

مصر – حصہ دویم

مجھے امید ہے کہ آپ کو مصر پر اس دستاویزی فلم کا پہلا حصہ پسند آیا ہو گا. اس دوسرے حصے میں پہلے آپ لکذر میں بادشاہوں کی وادی دیکھیں گےجہاں پر اب تک ٦٤ فرعونوں کے مقبرے دریافت ہو چکے ہیں. اس کے بعد، میں آپ کو ملکاؤں کی وادی دکھائوں گا. پھر میں آپ کو ایک بڑے گڑھے کے اندر لے جائوں گا جہاں پر کھدائی کا عمل جاری ہے اور کئی ممیاں پائی گئی ہیں. پھر میں آپ کو دریائے نیل کے ساتھ ساتھ چلتا ہوا فرعونوں کے مختلف منادر دکھاؤں گا.

دستاویزی فلم کے اس حصے کے آخری گھنٹے کے دوران، آپ اسوان میں نیوبین میوزیم کو دیکھیں گے جہاں پر قدیم مصری نوادرات موجود ہیں. اسی دوران میں آپ فرون ازیررس، اسیس، اور سیٹھ کی افسانوی کہانی سنیں گے. اس کے بعد، میں سگائ کی ایک تقریب بھی دکھاؤں گا جس سے آپ کو حقیقی نیوبین ثقافت دیکنے کا موقع بھی ملے گا.

ترکی – حصہ اول

اس دستاویزی فلم میں،آپ کو دیکھنے کے لئے ملے گا
انقرہ: یہ ترکی کا دارالحکومت ہے. یہ ساڑھے چار ہزار سال پرانا شہر، اپنے گرجا گھروں اور پرانے غسل خانوں کے کھنڈرات کی وجہ سے مشہور ہے
مداس: یہ شہر نو سو سال قبل مسیح، فیرجین دور کا کے دوران ان لوگوں کا دارالحکومت ہوا کرتا تھا
استنبول: تاریخی مقامات اور ان گنت عثمانی دور کی مساجد سے بھرا ہوا ایک خوبصورت جدید شہر
کوہ ارارات: اس پہاڑ کی رینج پر ٹھوس ثبوت ملے ہیں کہ نبی نوح عالیہسّلام کی کشتی، طوفان کے بعد، یہیں پر ہی اتری تھی
جزرے: کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نبی نوح علیہسّلام کی کشتی یہاں پر اتری تھی. اس کے علاوہ میم اور سین کی لازوال محبت کی کہانی یہاں پر ہی شروع ہوئی اور اس شہر میں میں ہی ختم ہو گئی

· مقبرے: اس دستاویزی فلم میںآپ کو کئی مقبرے بھی دیکھنے کا موقع ملے گا

. حضرت نوح علیہسّلام
. حضرت ایوب انصاری
. حضرت جابر بن عبداللہ
. حضرت ابو زر غفاری
. حاجی بیرام ولی

Wadi-e-Jinn/Magnetic Hill in Canada

Tehran City, Iran Part 1


Qom, Iran Part 2


Gonbad-e-Sultan, Iran Part 3


Takht e Soleyman, Iran Part 4


Kurdistan, Iran Part 5


Shirin Farhad, Iran Part 6


Hamedan, Iran Part 7


Isfahan, Iran Part 8


Nā’īn, Iran – Part 9


Yazd, Iran Part 10


Zulqarnain/Yajooj Majooj – Pasargdeh, Iran Part 11


Takhte Jamshed (Persepolis), Iran Part 12


Shiraz, Iran Part 13


Kerman, Iran Part 14


Mashhad, Iran Part 15


Neshapur, Iran Part 16


Tehran Museums, Iran Part 17


Shia Sunni Reality